واياك نستعين
صبح و شام کے مسنون اذکار اور دعائیں، از فرحت ہاشمی
یہ کتاب صبح و شام کے مسنون اذکار اور دعاؤں پر مشتمل ہے۔ان کو معمول بنانے سے ایک مسلمان اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں چلا جاتا ہے اور شیطان اور اس کے ہتھ کنڈوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔
یہ بھی دیکھیں