آسان ترجمہ قرآن مع تشریحات
آسان ترجمہ قرآن مع تشریحات از مولانا تقی عثمانی صاحب
اس ترجمہ قرآن میں آسان فہم اور سلیس ترجمہ قرآنی متن کے نیچے ساتھ ساتھ دیا گیا ہےنیز ضروری تشریحات ، ہر سورۃ کا مرکزی مضمون اورموضوعات کی فہرست بھی ضبط تحریر لائی گئی ہے۔یہ تمام چیزیں مختصر اور جامع انداز میں ایک ہی جلد میں خوبصورت طباعت کے ساتھ منظر عام پر لائی گئی ہیں گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی دیکھیں