لفظی ترجمہ پارہ سیٹ
قرآن کلاس بالخصوص سکولوں کے طلباءکیلیے بہترین
پارہ سیٹ
ہر لفظ کا الگ الگ خانے میں ترجمہ
قرآنی متن کو بھی جدا جدا کر کے الگ خانوں میں اس طرح لکھا گیا ہے کہ الگ الگ الفاظ بآسانی پڑھے جائیں۔
آسان رواں ترجمہ از مولانا فتح محمد جالندھری
یہ بھی دیکھیں