بیان القرآن آسان ترجمہ مع تشریحات
بیان القرآن آسان ترجمہ مع تشریحات از ڈاکٹر اسرار احمد
اس ترجمہ قرآن میں آسان فہم اور سلیس ترجمہ قرآنی متن کے نیچے ساتھ ساتھ دیا گیا ہےنیز ضروری تشریحات ، ہر سورۃ کا مرکزی مضمون اورموضوعات کی فہرست بھی ضبط تحریر لائی گئی ہے۔یہ تمام چیزیں مختصر اور جامع انداز میں ایک ہی جلد میں خوبصورت طباعت کے ساتھ منظر عام پر لائی گئی ہیں ۔
یہ بھی دیکھیں